اقتباس

Rizwan

Moderator
Staff member
1000300138.jpg
"پوری کائنات سکون میں ہے، نہ کوئ جلدی میں ہے، نہ کوئ ضد کر رہا ہے، نہ کوئ پریشان ہے سواۓ انسان کے."

~اوشو
 
1000300141.jpg
"دکھ کی سختیاں چہرے سے تو رخصت ہو جاتی ہیں مگر وہ انسان کے اندر اتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں."
 
1000308328.jpg
زندگی کا مطلب یہی ہے کہ یہ ختم ہو جاتی ہے۔

فرانز کافکا۔
 
1000308330.jpg
جتنی گہری رات ہوتی ہے، اتنے ہی روشن ستارے چمکتے ہیں۔

فیودور دوستوئیفسکی
(ناول: Crime and Punishment)
 
Back
Top