You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.

"پوری کائنات سکون میں ہے، نہ کوئ جلدی میں ہے، نہ کوئ ضد کر رہا ہے، نہ کوئ پریشان ہے سواۓ انسان کے."
~اوشو

"دکھ کی سختیاں چہرے سے تو رخصت ہو جاتی ہیں مگر وہ انسان کے اندر اتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں."