Short Urdu Poetry

Rizwan

Moderator
Staff member
دم بھرتے رہے سب ہی وقتِ مطلب
بعد از غرض سب ہی جدا ہوتے رہے ۔​
 
سرد لہجوں--- ڪے برف زاروں پر
منجمد ہیں تمام تر _____سوچیں​
 
میری آرزو یہی ھے ہر کوئ فیض پائے
میں چراغ راہ گذر ہوں مجھے یوں ہی جلاتے جاؤ۔​
 
حسرت کچھ اور، وقتِ التجا کچھ اور..!
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں..!!​
 
FB_IMG_1741278822825.jpg
کاش کوئی مجھے اپنی زندگی میں رکھنے پر فخر کرے مجھے میری طرح بوجھ نہ سمجھے💔
 
کچھ اسیر لوگوں کے،
ہاتھ کی لکیروں میں
قسمتیں نہیں ہوتیں ___
عمر قید ہوتی ہے
 
FB_IMG_1741285073102.jpg

"کبھی کبھی ہمارے قیمتی لوگ، دوسری جگہ مفت دستیاب ہوتے ہیں_!! ❤️
 
Back
Top