رانی کوٹ قلعہ – پاکستان کی عظیم دیوار

Danish Qazi

Member
Staff member
🏰
رانی کوٹ قلعہ – پاکستان کی عظیم دیوار
🏰

رانی کوٹ قلعہ اپنی 32 کلومیٹر طویل دیوار کے ساتھ دنیا کے سب سے بڑے قلعوں میں سے ایک ہے - اسے "پاکستان کی دیوارِ چین" بھی کہا جاتا ہے - یہ قلعہ صدیوں سے سندھ کے پہاڑوں میں ایک پراسرار انداز میں قائم ہے - کسی کو معلوم نہیں کہ آخر 32 کلومیٹر لمبی اس دیوار کی ضرورت کیوں پیش آئی - اگر کبھی آپ کو سندھ جانے کا اتفاق ہو تو اس قلعے کو ضرور دیکھیں -​
484844975_3818377465080249_1119277779437169433_n.jpg
483507565_3818377501746912_1344825471831313468_n.jpg
484376254_3818377545080241_740430615339158640_n.jpg
483524801_3818377598413569_7972835077237089255_n.jpg
483522732_3818377668413562_7679016917767401244_n.jpg
484547789_3818377771746885_2184299743261188982_n.jpg
484987531_3818377821746880_5803575420724256945_n.jpg
 
Back
Top