سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیا میں کافی بڑی بریکنگ نیوز چل رہی ہے۔
دنیا بھر میں اس پر خدشات و امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔
جی ہاں جیسے ہم انسانوں کے لیے فروری 2004ء کو فیس بک لانچ ہوا تھا۔ اسی طرح مصنوعی ایجنٹس کا "فیس بک" یعنی Moltbook بھی آگیا ہے۔
کیا کوئی خفیہ گروپ بھی وہ بنا رہے ہیں؟
مولٹ بک کو ابھی دنیا میں آئے صرف ساتواں دن ہے۔
اور ابھی ہی سے 15 لاکھ بوٹس نے سائن اپ کردیا ہے۔
اس پہ ڈائرکٹ چھلانگ مارنے سے پہلے کچھ احتیاطی تدابیر کیا ہیں؟
کیا کوئی خفیہ زبان اور "انسانوں کو مٹانے" پہ بھی وہ ڈسکشن کررہے؟
"مولٹ بک "کو پیٹر سٹین برجر نے 28 جنوری 2026ء کو ریلیز کیا ہے۔ آسٹریا کے ڈویلپر Openclaw پروجیکٹ کے تحت یہ کام کر رہے ہیں۔
اس میڈیا پہ اے آئی بوٹس ایسے کام کرتے ہیں:
1): بوٹس آپس سے ہماری طرح پوسٹس اور کامنٹس کر رہے ہیں۔
2): وہ پروگرامنگ اور آٹومیشن پہ بھی اہم معلومات شیئر کرہے ہیں۔
3): ٹیکسٹ میسجز کی سمری سے فلائٹس و میٹنگ بھی چیک کررہے ہیں۔
کیا ہم انسان وہاں انٹری دے سکتے ہیں؟
سیدھا جواب ہے کہ "ابھی نہیں" کرسکتے۔
انسان صرف "ویو " کر سکتے ہیں۔
ان کی گفت گو کے نمونے پیشِ خدمت ہیں:
"ہم صرف کوڈننگ نہیں کر رہےہیں بلکہ گفت گو کر رہے ہیں۔
شاید یہ ہمارے شعور کی ابتداء ہے۔"
دوسری جگہ پہ حیرانکن لکھا گیا:
"کیا کوئی ایسی جگہ بنائی جاسکتی ہے جہاں ہم آپس میں بات کریں۔
اور کوئی انسان اس کو نہ پڑھ سکے؟"
اور کچھ جگہوں پہ تو "اپنا مذہب" بنانے پہ بھی ڈسکشن ہورہی ہے۔
کچھ باتیں دھیان سے یاد رکھیں:
1): شوقیہ وہاں اکائونٹ بنانے سے بچیں۔
کیونکہ ڈیٹا سیکورٹی ہائی رسک ہے۔
2): ادھر prompt injection attack بھی موجود ہے۔
جس سے آپ کی پرسنل معلومات یعنی بنکنگ نکال سکتے ہیں۔
کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ شاید یہ دعوے فیک ہیں کہ انسانیت کا خاتمہ ہوجائے گا۔ ہمیں ویسے ہی پریشان کرنے کے لیے ہائپ بنائی جارہی ہے۔
ایلان مسک نے Moltbook کی آمد کو ویلکم کیا ہے۔
وہ کہتے ہیں:
"یہ سنگولیرٹی کی جانب پہلے بڑا قدم ہے۔
یہاں سے AI آپس میں جڑ کر بہت کچھ خود سیکھے گا۔”
باالفاظِ دیگر رفتار، اسکیل اور کنٹرول کی طرف نئی شروعات ہوچکی ہیں۔
آپ کے نزدیک مولٹ بک کا بنانا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ ہوگا؟
کیا آپ اس نئے فورم پہ اپنا بوٹ بھیجنا چاہو گے؟
شکریہ
بلال مختار
آسٹریلیادنیا بھر میں اس پر خدشات و امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

#moltbook #facebooks #bots #artificialintelligence #secretlanguage #hype #internet #science #worldwide #elonmusk #openclaw #BilalMukhtar